ویرات کوہلی کے ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز مکمل

image

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز مکمل کرلئے۔

ویرات کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز بنانے والے دنیا کے تیسرےبلے باز بن گئے، اس کے علاوہ وہ تیز ترین 14ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بھی  بن گئے۔

میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد،ویرات کوہلی نے سب کے دل جیت لیے

ویرات کوہلی نے 287 اننگز میں 14ہزار رنز مکمل کیے،اس سے قبل سچن ٹنڈولکر نے 350اور سنگاکارا نے 378اننگزمیں14ہزاررنز بنائے تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.