محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنا (By: Naveed Ahmed Shakir) محبت میں کوئی فرمائش نہ کرنامیری غربت کی پھر نمائش نہ کرنا.. ....
کتنا مشکل ہے وفا کرنا (By: Naveed Ahmed Shakir) کتنا مشکل ہے وفا کرناخود کو خود سے ہی جدا کرنا.. ....
کیا مسیحا کی نظر ہو گئی (By: Naveed Ahmed Shakir) کیا مسیحا کی نظر ہو گئیزندگی اور مختصر ہو گئی.. ....
آؤ مل کر دوبارہ ڈھونڈتے ہیں (By: Naveed Ahmed Shakir) آؤ مل کر دوبارہ ڈھونڈتے ہیںکہیں موت کا اشارہ ڈھونڈتے ہیں.. ....
میں تصویریں اس لئے نہیں بنواتا (By: Malik Muhammad Jamshaid Azam(chand)) میں تصویریں اس لئے نہیں بنواتاکہ مجھے میک اپ کرنا نہیں آتا.. ....
دیکھا ہے (By: Nowsherwan Anjum) دلوں سے اٹھتا ہوا اک طوفان دیکھا ہےجہاں بکتے تھے بدن اب ایمان دیکھا ہے.. ....
رانگ نمبر (By: Muhammad Hafeez Javed) میں نے لگایا رانگ نمبر کی اس نے ہیلوکیا سلام، دیا جواب، ہو گئی ہم میں ہیلو ہیلو.. ....
یقیں نہیں آتا (By: Fozia tariq) ترک تعلق تو اس طرح نہ مجھ سے کرتاکوئی شکایت تھی اگر تو گلہ مجھ سے کرتا.. ....
جواب رانگ نمبر (By: Muhammad Hafeez Javed) اک دن آیا رانگ نمبر، کر لی میں نے باتآواز میں تھا کچھ ایسا جادو، دل ہو گیا شاد.. ....
جہاں ٹوٹ جاتی ہیں ساری امیدیں (By: Syed Abdul Lateef) نبیوں کے ناموں میں نام محمدعیاں کر رہا ہے مقام محمد .. ....
غزل بہادر شاہ ظفر کی زمین میں (By: S.A.Lateef (Naveed Jaffri)) جو فنا کے بوجھ سے دب گیا میں اسی کا نقش و نگار ہوںجو مٹا ہے راہ امید میں اسی کارواں کا غبار ہوں.. ....
دل کوٹھے ٹپ ٹپ جاندا اے ۔۔۔۔ ایک گیت (By: AzharM) دل کوٹھے ٹپ ٹپ جاندا اےکی رکھیا اے میں کی جانڑاں.. ....
وہ سب فریب ہے جو کچھ بھی اختیار میں ہے (By: Syed Abdul Lateef) یہ میری ذات تیرے لطف کے حصار میں ہےثبوت ہے یہ تپش دل کے جو شرار میں ہے.. ....
نعتیہ رباعیات (By: Syed Abdul Lateef) آفات کے ابر سر پہ اب چھائے ہیں عصیاں کا کثیر بار ہم لائے ہیں .. ....
Chehra (By: Aftab M Shaikh) Har Chehray Main Wohi Chehra Dikhai Deta HayWoh Mera Khuch Bhi Nahin Magar Apna Dikhai Deta Hay.. ....
منزل کے کھوج میں اکثر (By: Usman Tarar) منزل کے کھوج میں اکثر راہیں بدلتی رہیںبھٹکے ہوئے مسافروں کی نوائیں بدلتی رہیں.. ....
آمد سرکار صلی الله علیہ وآلہ وسلم (By: Syed Abdul Lateef) ان کے آنے سے ہوا جگ میں اجالا کیساچھا گیا کفر پہ باطل کا اندھیرا کیسا.. ....
علم کی اہمیت (By: Syed Abdul Lateef) کہتی ہیں ہر دم بدلتی صورتیں تفہیم کیہے ضرورت اب بھی ذوق علم کو تنظیم کی.. ....
محبت کی پرواز (By: Muhammad Hafeez Javed) یوسف کی کہانی کچھ اسکی، کچھ میری زبانیسوری کہوں گا، گرخطا ہو جائے یا ہو نادانی.. ....
Intezar (By: Anjo ) Aankhon Ma Kajal Lga Kay Honton Pa Tabsum Sja KayKbhe Palkon Ke Jhaler Ko Othay Kbhe Aanchal Apna Serkay.. ....
تیرا چہرہ دیکھوں (By: Shabeeb Hashmi) تجھ سے باتیں کروں یا تیرا چہرہ دیکھوںبس ہر اک روپ میں تجھے معتبر دیکھوں.. ....
محبت کے پھول (By: Muhammad Hafeez Javed) تم میری زندگی ہو مجھ سے کبھی خفا نہ ہوناڈرتی ہوں تمہاری جدائی سے، کبھی جدا نہ ہونا .. ....
جھولا (By: Anjo) یاد کے جھولے پہ بیٹھی ہے اک چڑیا دیوانی سینہ وہ بولے نہ وہ گائے دل کا روگ بڑھتا ہی جائے.. ....
مجھے بھول جانے والے (By: Shabeeb Hashmi) مجھے بھول جانے والے تجھے یاد کر رہا ہوںاشکوں سے اپنی راتیں برباد کر رہا ہوں.. ....
محبوب کی بانہیں (By: Muhammad Hafeez Javed) کر لے اقرار محبت ورنہ بہت پچھتائے گینہیں تو رفتہ رفتہ میرے دل سے اتر جائے گی .. ....
قمر (By: subohi sana ) کل رات کھولا میں نے د ر یچہ اپنے گھر کانگاہ نے کیا نظارہ چاندنی میں اپنے شھر کا.. ....
آہ بندش میں ہے، پابند ہوں نالے کب تک (By: AzharM) آہ بندش میں ہے، پابند ہوں نالے کب تکمُجھ سا کوئی بھی ہو اب درد کو پالے کب تک.. ....
Chehra Nahi Milta (By: Fayez Abdul Aziz Mirza) Insaan Se Insaan Ka Chehra Nahi MiltaMujhe Se Meri Pehchan Ka Chehra Nahi Milta.. ....