✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Search
Add Poetry
Latest 30 poetries by featured poets
ہر اک مقام پہ سوزِ نہاں تلاش کروں
ہر اک مقام پہ سوزِ نہاں تلاش کروں
میں اس زمیں پہ ترا آسماں تلاش کروں..
وشمہ خان وشمہ
بیقراری میں بسر رات نہیں کر سکتی
بیقراری میں بسر رات نہیں کر سکتی
آج ہفتہ ہے صنم! بات نہیں کر سکتی..
وشمہ خان وشمہ
فصیل شب کی سیاہی میں روشنی دیکھوں
فصیل شب کی سیاہی میں روشنی دیکھوں
میں بجھتی شام کی آنکھوں میں زندگی دیکھوں..
وشمہ خان وشمہ
تیری دنیا سے کبھی دور بھی ہو سکتی ہوں
تیری دنیا سے کبھی دور بھی ہو سکتی ہوں
ایک لڑکی ہوں میں مجبور بھی ہو سکتی ہوں ..
وشمہ خان وشمہ
اپنے شاگرد سے کرتا هے جو دھوکه وشمه
اپنے شاگرد سے کرتا هے جو دھوکه وشمه
ایسا شاعر کبھی استاد نهیں هو سکتا..
وشمہ خان وشمہ
جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
مری حیات کے منظر جدید ہو جائیں..
وشمہ خان وشمہ
دور و نزدیک ہو نہیں سکتے
دور و نزدیک ہو نہیں سکتے
تیری یادوں کو کھو نہیں سکتے..
وشمہ خان وشمہ
پاؤں میں ہے حالات کی زنجیر پرانی
پاؤں میں ہے حالات کی زنجیر پرانی
آنکھوں میں لیے پھرتی ہوں تصویر پرانی..
وشمہ خان وشمہ
سب خواب ہے وہم و گُمان ہے
یہ سب تصور ہے
خواب ہے گمان ہے..
یو اے
Sb Guman Hota Hai Khuwab O Khayal Hota Hai
Sb Guman Hota Hai Khuwab O Khayal Hota Hai
Ham Apny Khayal Ki Tasweer Ko Haqiqi Tabeer Smjh Letay Hain..
UA
یہ مانا کی جِیت میرا مُقادۤر نہیں
یہ مانا کی جِیت میرا مُقادۤر نہیں
لیکن مَیں ہار جاؤں ، ممکن نہیں..
یو اے
اس پر لگی بہار کو کب تک میں دیکھتی
اس پر لگی بہار کو کب تک میں دیکھتی
اک اجنبی کے پیار کو کب تک میں دیکھتی..
وشمہ خان وشمہ
دل کی دنیا کا جو دستور نہیں ہے کوئی
دل کی دنیا کا جو دستور نہیں ہے کوئی
جادہءِ عشق میں مجبور نہیں ہے کوئی..
وشمہ خان وشمہ
وہ جاتے جاتے زندگی سنسان کر گیا
وہ جاتے جاتے زندگی سنسان کر گیا
گلشن سے آنکھ پھیر کے ویران کر گیا..
وشمہ خان وشمہ
یہ تسلیم ہے کہ جِیت میرا مقۤدر نہیں
یہ تسلیم ہے کہ جِیت میرا مقۤدر نہیں
مُقدۤر سے ہار جاؤں یہ بھی ممکن نہیں..
یو اے
یہ مانا کہ جِیت میرا مقدۤر نہیں
یہ مانا کہ جِیت میرا مقدۤر نہیں
کوئی مُجھے ہَرا دے ایسا بھی ممکن نہیں ..
یو اے
میری عادت ہے
میری عادت ہے
ہر بات کو بُھول جانا..
یو اے
زندگی پیار کی خوشبو سے سجا دیتے ہیں
زندگی پیار کی خوشبو سے سجا دیتے ہیں
اپنا یہ گھر بھی تو جنت سا بنا دیتے ہیں..
وشمہ خان وشمہ
بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوں
بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوں
اپنے ہی مقدر کی بہاروں میں خزاں ہوں..
وشمہ خان وشمہ
کوئی فیصلہ جو اس کو سنانے نہیں دیا
کوئی فیصلہ جو اس کو سنانے نہیں دیا
اپنا بھی حال دل کو بتانے نہیں دیا..
وشمہ خان وشمہ
پھر اڑ رہے ہیں یاد کے بادل ہوا کے ساتھ
پھر اڑ رہے ہیں یاد کے بادل ہوا کے ساتھ
لہرائیں تیرے پیار میں زلفیں گھٹا کے ساتھ..
وشمہ خان وشمہ
نعت گوئی میں دلکش فضا چاہئے
نعت گوئی میں دلکش فضا چاہئے
مجھ کو طیبہ کی ٹھنڈی ہوا چاہئے..
وشمہ خان وشمہ
کِسی کا دِل کِسی کی آنکھوں میں ڈُوبا ہے
کِسی کی آنکھوں میں کِسی کا دِل ڈُوبا ہے
کوئی کِسی کا محبوب ہے کوئی کِسی کی محبوبہ ہے..
یو اے
بڑے بے درد ہوتے ہیں
بڑے بے دَرد ہوتے ہیں
بڑے خُود غَرض ہوتے ہیں..
یو اے
کسی سے متاثر ہونے کی بجائے خود کو متاثر کُن بنالیں
کسی سے متاثر ہونے کی بجائے خود کو متاثر کُن بنا لیں
جو صفات دوسروں میں دیکھتے ہیں وہ صفات خود اپنا لیں..
یو اے
اُن کی یادیں آج بھی بدستور آتی ہیں
اُنکی یادیں آج بھی بدستور آتی ہیں
اچھۤی عادتیں سَدا نِبھائی جاتی ہیں..
یو اے
ڈوب جاتا ہے مقدر کا ستارہ اس کا
ڈوب جاتا ہے مقدر کا ستارہ اس کا
دل کے بازار میں ہوتا ہے خسارہ جس کا..
وشمہ خان وشمہ
تیرہ شبی کا راہ میں بالکل بھی ڈر نہ ہو
تیرہ شبی کا راہ میں بالکل بھی ڈر نہ ہو
"دو چار سال تک تو الہی سحر نہ ہو"..
وشمہ خان وشمہ
تیری دنیا کی اگر ہم بھی حقیقت ہوتے
تیری دنیا کی اگر ہم بھی حقیقت ہوتے
ہم بھی اس کارِ محبت میں سلامت ہوتے ..
وشمہ خان وشمہ
شبِ فراق ہے، پھر سے دیا جلانا ہے
شبِ فراق ہے، پھر سے دیا جلانا ہے
تمہاری یاد کا موسم بھی عاشقانہ ہے..
وشمہ خان وشمہ
Featured Poets
UA
(3701)
zaman malik
(361)
M.Asghar
(7419)
Akram Saqib
(87)
mobeen
(240)
Mohammad Azhar Nazir
(179)
Saba Komal
(28)
Muhamad Nawaz
(603)
F.H.SIDDIQUI
(158)
A F
(1082)
Jamil Hashmi
(481)
hamid raza khan
(2507)
M.HASSAN
(266)
WASHMA KHAN
(5038)
Nadeem Murad
(84)
AJAZ HANIF AJIZ
(75)
Azra Naz
(250)
SUNDER KHAN
(50)
dr zahid sheikh
(447)
Maria Riaz
(405)