جھائیاں بھی دور ہوں گی اور ۔۔ آم کے چھلکوں کو استعمال کرنے کیوں ضروری ہے؟ جانیئے ڈاکٹر اس کے کیا فائدے بتاتے ہیں

image

آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور ہر عمر کے افراد اسے کھانا پسند کرتے ہیں یہ ہمارا قومی پھل بھی ہے، لیکن ہم سب ہی آم کھا کر اس کا چھِلکا پھینک دیتے ہیں کیونکہ ہم اس کے چھلکے کے حیران کن فوائد کو جانتے ہی نہیں، آج ہم آپ کو بتائیں گے آم کے چھِلکوں میں چھپے ڈھیروں فوائد اور اس کا استعمال۔

آم کے چھلکوں کا استعمال اور فوائد

• آم کے چھلکے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان میں اینٹی ایجنگ خصوصیات ہوتی ہیں۔

• آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔

• آم کے چھِلکوں کے استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتا ہے، اس میں کینسر کے مادوں کو ختم کرنے کی خصوصیات موجود ہیں۔

• آم کے چھلکوں کو سُکھا کر ان کو پیس کر پاؤڈر بنائیں اور دودھ میں ایک چمچ ملا کر پینے سے کینسر سے بچاؤ کیا جا سکتا ہے اس سے آپ کی جلد کے بھی مسائل دور ہوں گے۔

• آم کے چھِلکوں کو پیس کر اگر اس میں دودھ یا پھر عرقِ گلاب ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو اس سے بڑھتی عمر کے اثرات کم ہوں گے جھائیاں اور جھریاں دور ہوں گی۔

You May Also Like :
مزید

Aam Ke Chilke Ke Fayde

Aam Ke Chilke Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Aam Ke Chilke Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.