میرے چہرے پر بہت زیادہ ایکنی تھی پھر میں نے گھر میں موجود اس چیز کو ۔۔۔۔ لڑکی نے کون کون سی چیزیں استعمال کرکے ایکنی کو ختم کیا

image

میرے چہرے پر اتنے دانے اور ایکنی تھی کہ مجھے نہ دن میں سکون آتا تھا اور نہ ہی رات کو کیونکہ جب بھی میں کہیں جاتی تھی چاہے کتنا ہی مہنگا لباس اور اچھے سے اچھا میک اپ کرلیتی لیکن چہرے کی یہ ایکنی سارے میک اپ کو ضائع کر دیتی تھی، جلد اتنی آئلی تھی کہ مجھے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ کیا کروں۔ لوگ میرا مزاق اڑاتے تھے مجھے اچھا نہیں لگتا تھا۔ آخر اس بھارتی خاتون نے ایسی کون سی ٹپ استعمال کی اس کا چہرہ بلکل صاف اور ایکنی جڑ سے ختم ہو گئی؟

ٹپ:

٭ پودینے کے پتوں کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں ایک چمچ سفید سرکہ اور ایک چمچ ہلدی مکس کرکے پیسٹ تیار کرتی تھی۔

٭ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایلوویرا جیل میں اوپر بتایا گیا پودینے کا پیسٹ مکس کرکے چہرے پر لگا کر سوتی تھی اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو کر صاف کرتی تھی۔

٭ میک اپ اتارنے کے لئے املی کا پانی چہرے پر لگاتی تھی۔

٭ کالی مرچ کے پاؤڈر میں لیموں کا رس مکس کرتی اور اس میں تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ تیار کرکے چہرے پر لگاتی تھی۔

٭ خاتون نے انسٹاگرام پر اپنا نام نہ بتاتے ہوئے ایک پیج پر بتایا ہے کہ مجھے جب بھی وقت ملتا ہے میں اس طریقے کو اپناتی تھی۔ اس طرح میں نے اپنے چہرے کی ایکنی کو ختم کیا ہے۔

٭ ساتھ ہی میں نے ایکنی کے لئے ہائیڈرا فیشل کروائے تھے جو کہ بہت مفید ثابت ہوئے۔ آپ بھی چاہیں تو یہ طریقہ اپنائیں مگر گھریلو ٹپس کا استعمال زیادہ تر کریں۔

You May Also Like :
مزید

Acne Khatam Karne Ka Tarika2

Acne Khatam Karne Ka Tarika2 - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Acne Khatam Karne Ka Tarika2. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.