غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے اداکارائیں بلیک پاؤڈر تھراپی کیوں کر وا رہی ہیں اور یہ کیا ہے؟

image

شوبز اداکارائیں بھی جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارہ پانے کے لیے لیزر تھراپی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرواتی ہیں۔ کیونکہ غیر ضروری بال وبالِ جان ہیں۔ لیزر ٹریٹمنٹ میں بھی اب بلیک پاؤڈر کا استعمال کیا جا رہا ہے جوکہ بہت فائدے مند ہے۔

بلیک پاؤڈر دراصل بیرئم سلفیٹ اور کاربن کا مکسچر ہے جو غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے اور جلد کی تازگی و رونق کو بحال کرنے کے لیے آج کل بڑے سے بڑے بیوٹی ٹریٹمنٹ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بلیک پاؤڈر تھراپی سے جلد کے اندر موجود اگنے والے چھوٹے چھوٹے بالوں کی جڑوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کیا جاتا ہے۔ دراصل بیریئم سلفیٹ وہ عنصر ہے جو کلینزنگ اور ہئیر روٹس کو جلد کے اندرونی فالیکلز سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔ بلیک پاؤڈر تھراپی اب دنیا بھر میں استعمال کی جارہی ہے۔ جس کی وجہ یہی ہے کہ اگر موٹے سے موٹے بال بھی جلد پر نکل آئے ہیں تو یہ بیریئم اور کاربن ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ان کو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کی موجودگی میں ختم کرنے کا کام کرتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Actress Black Powder Therapy

Actress Black Powder Therapy - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Actress Black Powder Therapy. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.