اس علاج سے میری ڈبل چن بھی ختم ہوگئی ۔۔ یہ اداکارائیں خوبصورت رہنے کے لئے کون سے ٹریٹمنٹ کرواتے ہیں؟ دیکھیئے ویڈیوز

image

اداکارائیں مختلف قسم کے ٹریٹمنٹ کرواتی رہتی ہیں۔ اسی وجہ سے ان کی جلد اور رنگت صاف ستھری نظر آتی ہے۔ جبکہ اداکارائیں کہتی ہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا سیلون جا کر خود اپنی جلد کی حفاظت کرنے کا، مختلف ٹریٹمنٹس کروانے کا یا فیشل وغیرہ کروانے کا بھی وقت نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو مختلف اداکاراؤں کے وہ ٹریٹمنٹس دکھا رہے ہیں جو سب ہی خواتین کا عام مسئلہ ہیں۔

نادیہ حسین:

چہرے پر بال صرف عام خواتین کو ہی نہیں بلکہ اداکاراؤں کو بھی ہوتے ہیں اور آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے چہرے پر اضآفی بالوں کو ریزر اور لیزر کی مدد سے ختم کیا ہے جس سے ان کا چہرہ چمکدار ہوگیا ہے۔

نادیہ خان:

نادیہ خان نے چہرے کی اضآفی چربی کو ختم کرنے کے لئے ہائی فو ٹریٹمنٹ کروایا ہے جس کی ان جو لائن اور ڈبل چن ایک ہی مرتبہ کے ٹیرٹمنٹ سے ختم ہوگئی۔

حاجرہ یٰمین:

حاجرہ یمین نے بھی اپنے چہرے اور جسم کے غیر اضافی بالوں کو ختم کرنے کے لئے لیزر ٹریٹمنٹ کروایا ہے۔ یہ بہت عام ہوگیا ہے اب یہ ہر جگہ دستیاب ہے۔

سونیا مشال:

سونیا مشال نے اپنے چہرے پر 11 سٹیپ تھری ڈی ہائیڈرا فیشل کروایا ہے جو اوپن پور کی صفائی کرتا ہے اور جلد کی اندرونی تہہ کو بالکل صاف شفاف کر دیتا ہے۔
You May Also Like :
مزید

Actress Facial Beauty

Actress Facial Beauty - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Actress Facial Beauty. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.