ایلو ویرا جیل میں یہ چیز ملاکر لگائیں اور اپنا حسن بڑھائیں تو اب مہنگے فیشل کی ضرورت ہی نہیں!

image
گھر میں ایلو ویرا کا پودا موجود تھا لیکن اس کے فوائد معلوم ہی نہیں تھے جب پتہ چلا تو میں نے ایلو ویرا جیل کے ساتھ یہ چیز ملاکر لگائی جس کے بعد کبھی مہنگے فیشل کی ضرورت ہی نہیں پڑی کیونکہ اب میں چہرے کی خوبصورتی کے لیے یہی نسخہ استعمال کرتی ہوں

طریقہ:

٭ ایلو ویرا کا صرف چار انچ کا ٹکڑا آپ کی چار دن کی کریم کے لئے کافی رہے گا۔ اس لئے ایک ٹکڑے کو کاٹ کر اچھی طرح سے اس کے اندر کا گودا نکال لیں، لیکن چھلکے کو ہرگز نہیں پھینکیں ۔

٭ اب ایک پیالی میں اس گودے کو ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح اس کو مسل لیں تاکہ گودا پتلا ہوجائے، پھر اس میں ایک چمچ بیسن، ایک چمچ لیموں کا رس، ایک چمچ چاول کا آٹا، آدھا چمچ عرقِ گلاب، ایک چمچ شہد اور آخر میں کچا دودھ اتنا شامل کرلیں کہ یہ ایک کریم نما پیسٹ بن جائے۔

٭ اس پیسٹ کو آپ دن میں دو سے تین مرتبہ ایلوویرا کے چھلکے سے ہی چہرے اور جلد پر لگائیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے، نشانات ختم ہوں گے ساتھ ہی آپ کی رنگت میں بھی فرق آئے گا۔

چھلکا آپ کی جلد کو جراثیموں سے بھی بچائے گا اور کھلے مساموں کی اندر تک صفائی کر کے میل کو باہر دھکیلے گا۔

You May Also Like :
مزید

Aloe Vera Facial Ka Tarika

Aloe Vera Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Aloe Vera Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.