آنکھوں اورناک کے گرد ہلکے ختم کرنے کا طریقہ
آنکھوں اورناک کے گرد سیاہ نشانات برے لگتے ہیں، ان نشانات کو مٹانے کے لئے اور چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے کڑوے بادام پیس کر لیپ بنا لیں اور اس لیب کو نشانات پر ہلکے ہلکے سے دن میں ایک بار لگائیں ۔ چند دن ایسا کرنے سے نشانات دور ہوجائے گے۔