جو عورتیں کھڑے ہو کر بالوں میں کنگھی کرتی ہیں وہ جلد بوڑھی ہو جاتی ہیں ۔۔ بالوں کی صحت سے جُڑی کچھ ایسی باتیں جو آج بھی سنی جاتی ہیں

image

عورت کی خوبصورتی اس کے بالوں کو سمجھا جاتا ہے۔ بالوں کی صاف صفائی، ان میں کنگھی کرنا، تیل لگانا اور ان کا خیال کرنا یقیناً ہر عورت پسند کرتی ہے اور یہ ان کے سولہا سنگھار کا ایک حصہ بھی ہے۔ پہلے کے دور میں کہا جاتا تھا کہ کھڑے ہو کر کنگھی کرنے سے عورت جلدی بوڑھی ہو جاتی ہے کیونکہ اس کا اثر دماغ پر پڑتا ہے جبکہ یہ حقیقت میں بالکل بھی درست نہیں ہے اس حوالے سے ایک ریسرچ پیپر کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ کھڑے ہو کر کنگھی کرنے سے اس لئے منع کیا جاتا ہے کہ کہیں گردن کے پٹھے نہ اکڑ جائیں وہ بھی اس صورت میں کہ جب آپ اچانک زور سے کنگھی پھیر لیں، اس لیے بالوں میں احتیاط اور آرام سے کنگھی کرنا چاہیے۔

رات کو سوتے وقت بال گیلے نہ چھوریں، بلکہ ان کو سکھا کر خشک کرکے پھر سوئیں اس سے سر درد کا خدشہ بھی ہوتا ہے اور بالوں میں جوئیں بھی پیدا ہوسکتی ہیں۔ لہٰذا یہ بات سائنسی اعتبار سے درست ہے جس کا خیال آپ کو بھی کرنا چاہیے۔

بالوں کو گرم پانی سے دھونے کی بجائے سادے پانی سے دھوئیں کیونکہ اس سے بالوں کی جڑیں کمزور ہو جاتی ہیں۔ مہنگے شیمپوؤں کا استعمال کریں لیکن ڈاکٹری معائنے کے بعد تاکہ کوئی انفیکشن نہ ہو اور نہ کوئی سائیڈ افیکٹ۔۔

You May Also Like :
مزید

Aurton Ka Khare Hokar Baal Bandhna Ya Kangi Karna

Aurton Ka Khare Hokar Baal Bandhna Ya Kangi Karna - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Aurton Ka Khare Hokar Baal Bandhna Ya Kangi Karna. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.