اگر آپ کے بھی بال وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں تو پریشان نہ ہو اور بتائے گئے قدرتی نسخے سے کریں ان کو دوبارہ کالا

image
سفید بال اب صرف بوڑھوں کے نہیں جوان بچوں کے بھی ہوجاتے ہیں جو کہ شخصیت میں اعتماد کو ختم کرنے کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ بہرحال اب آپ گھر بیٹھے بناء کسی کیمیکل کے اپنے بالوں پر یہ نسخہ اپلائی کریں اور پائیں حسین کالے بال۔

طریقہ:

٭ چار چمچ کلونجی کو پین میں ڈال کر اچھی طرح گرم کرلیں پر اس میں سرسوں کا تیل ڈال کر بیس منٹ پکالیں اور بعد میں میتھی دانہ بھی ڈال کر تیل کو پکالیں۔

٭ ایلوویرا کا ایک ٹکڑا لیں اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بلینڈر میں ڈال لیں ساتھ ہی اس میں ایک آلو کاٹ، ایک لیموں کا رس اور آمل پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ ایلوویرا کے پیسٹ کو کلونجی کے تیل میں ڈال کر مکس کریں اور اس کو بالوں میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے لگا رہنے دیں اس سے قدرتی طور پر آپ کے بال کالے ہوں گے۔

ایک دفعہ کا استعمال بہتر رزلٹ نہیں دے سکتا لہٰذا اس کو ہفتے میں دو مرتبہ لگائیں اور کیمیکل والے رنگوں سے نجات پائیں۔

You May Also Like :
مزید

Baal Kale Karne Ka Qudrati Tarika

Baal Kale Karne Ka Qudrati Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Kale Karne Ka Qudrati Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.