۔ لیموں کا عرق بالوں میں تازگی اور چمک پیدا کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
۔ چائے کے چھنے ہوئے پانی میں کچھ لیموں کا عرق ملا لیجیئے۔
۔ بالوں میں شیمپوں کے بعد آخر میں اسی پانی سے بال دھولیں ۔
۔ اس بالوں میں چمک پیدا ہوجاتی ہے اور بال سلجھے ہوئے بھی رہتے ہیں۔