میرے بال اتنے گرگئے تھے کہ میں گنجی ہونے لگی مگر ۔۔ جانیں انہوں نے کیسے صرف تیز پتوں سے اپنے بالوں کو دوبارہ اُگایا؟ مشکل مسئلے کا سب سے آسان حل

image

کسی بھی عورت کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے اس کے بال سب سے بڑا کردار ادا کرتے ہیں کچھ ایسی خواتین بھی آپ نے دیکھی ہوں گی جو بظاہر رنگ یا شکل میں پُر کشش نہیں ہوں گی لیکن ان کے بالوں کی لچک ان کو لوگوں میں منفرد بنا دیتی ہے یہ اس بات کا پکا ثبوت ہے کہ بال ہی آپ کو خوبصورت بنادیتے ہیں۔ آج وومن کارنر میں آپ کو ایک ایسی خاتون کی کہانی بتانے جا رہے ہیں جن کے بال اس قدر گر چکے تھے کہ اب وہ گنجی لگنے لگیں تھیں مگر انہوں نے جب ڈاکٹروں کی دوائیوں کو بھی ناکارہ پایا تو صرف اور سرف تیز پتے کا استعمال کرکے اپنے بالوں کو دوبارہ اگایا۔

لیکن تیز پتے سے بال کیسے بڑھے اور یہ کارآمد کیسے ثابت ہوئے؟

تیز پتے نے فائدہ کس لیے پہنچایا؟

اس میں Essential oils: ان پتوں میں ضروری تیل ہوتے ہیں جیسے یوکلپٹول، میرسین، اور الفا ٹیرپینول ہوتے ہیں۔

ٹیننز: ان میں ٹیننز ہوتے ہیں، جو ان میں تلخ ذائقہ اور بال اگانے کی خصوصیات پیدا کرتے ہیں۔

فلیوونائڈز: تیز پتوں میں فلیوونائڈز جیسے روٹین اور کوئرسیٹن ہوتے ہیں، جن میں اینٹی آکسیڈینٹ اور سوزش کی خصوصیات ہوتی ہیں۔

کیفیک ایسڈ: ان خاص پتوں میں کیفیک ایسڈ ہوتا ہے، جس میں سوزش اور خشکی کو دور کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یوجینول: یہ لونگ میں پایا جانے والا وہی مرکب ہے اور اس میں جراثیم کش اور بے ہوشی سے بچانے والی خصوصیات ہیں۔

بالوں کی نشوونما کے لیے تیز پتوں کے استعمال کی حمایت کرنے کے لیے محدود سائنسی ثبوت موجود ہیں۔ اگرچہ ان پتوں میں وٹامن سی، کیلشیم اور میگنیشیم جیسے غذائی اجزاء ہوتے ہیں، جو بالوں کی صحت مند نشوونما کے لیے ضروری ہیں، ان میں پائے جانے والے ضروری تیلوں میں اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں، جو خشکی اور بالوں کے دیگر مسائل کو روکنے میں مدد کر سکتی ہیں اور بالوں کی نشوونما کے لیے بہتر ثابت ہوتی ہیں۔

خاتون نے بال کیسے اگائے؟

تیز پتوں کو رات بھر پانی میں بھگو کر چھوڑ دیں اور اس کا پانی بالوں میں لگائیں یہ فائدے مند ہے۔

تیز پتوں کو ابال کر ان کا پانی چھان لیں اور پیاز کو کرش کرکے اس کا رس نکال لیں۔ ان دونوں پانیوں کو اچھی طرح مکس کرکے بالوں میں دن رات سپرے کریں یہ جلدی بالوں کو اگانے میں مدد دیتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Bay Leaves For Hair Growth

Bay Leaves For Hair Growth - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Bay Leaves For Hair Growth. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.