کرینہ کپور خوبصورتی بڑھانے کے لئے کیا کرتی ہیں مداحوں کو راز بتا دیا، جانیں مشہور بالی وُڈ اداکارہ کی بتائی ہوئی چند بیوٹی ٹپس

image

یوں تو ہر اداکارائیں چند خفیہ ٹپس جانتے ہیں جن کو اپنا کر وہ اپنی خوبصورتی میں دن بہ دن کرتی ہیں لیکن بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کی خو بصورتی کے دنیا بھر میں ہی چرچے ہیں آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ کرینہ نے اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کا کیا راز بتایا ہے۔

جس کے بعد یہ راز جان کر آپ بھی گھر بیٹھیں کر سکیں گی اپنی خوبصورتی میں اضافہ وہ بھی مشہور اداکارہ کے بتائے ہوئے طریقے سے۔

کرینہ کپور کی خوبصورتی کا راز

• کرینہ کپور نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کی خوبصورتی کے چند اہم راز کون سے انہوں نے بتایا کہ وہ دن بھر بہت پانی پیتی ہیں اور سافٹ ڈرنک کے بجائے ناریل پانی پیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی جلد ہائیڈریٹ رہتی ہے اور چہرہ ترو تازہ رہتا ہے۔

• اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے چہرے کا شہد سے مساج کرتی ہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ سالوں سے اپنے چہرے کا مساج صرف شہد سے کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ان کی جلد اتنی خوبصورت اور جوان ہے اور 40 سال کی عمر تک پہنچنے کے باوجود بھی وہ اتنی کم عمر اور جوان لگتی ہیں۔

• انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے چہرے پر موسچرائزر کے طور پر بادام کا تیل اور دہی لگاتی ہیں ان دونوں کو مکس کر کے لگانے کی وجہ سے ان کے چہرے پر آج تک جھریاں نہیں پڑ سکیں۔

• اس کے علاوہ وہ صندل کے پاؤڈر میں چند قطرے ملا کر اس میں ایک چٹکی ہلدی شامل کر کے اس کا فیس پیک لگاتی ہیں اور ساتھ ہی ہر وقت چہرے کو موسچرائز رکھتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Beauty Tips By Kareena Kapoor

Beauty Tips By Kareena Kapoor - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Beauty Tips By Kareena Kapoor. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.