جلد کے مسائل کے لیے گھریلو ٹوٹکے ۔۔۔۔ جانئیے 5 ایسے گھریلو بیوٹی ٹپس جن کا کوئی نقصان نہیں تاکہ آپ بھی گھر بیٹھے کریں اپنی خوبصورتی میں اضافہ جس سے ہو پارلر کی چھٹی

image

بیوٹی اور گلیمر ہر خواتین کو پسند ہے اور خوبصورت دکھنا سب کا حق بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ خوبصورت دکھنے کے لئے خواتین گھریلو نسخوں سے لے کر مہنگی کریموں تک ہر کچھ وقفے وقفے سے کرتی رہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو گھروں میں استعمال ہونے والے وہ عام حسن کے ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں جو ہر کسی کو ہر وقت فائدہ ضرور دیتے ہیں ان سے آپ کی جلد پر کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

ٹوٹکے:

خشک جلد:

اگر آپ کی جلد خشک ہے تو صدیوں سے ایسی جلد کے لئے صرف اور صرف ایلوویرا کا جیل چہرے پر لگالیں اس سے خشک جلد کے ہر طرح کے مسائل کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

آئلی جلد:

آئلی جلد کے لئے بیسن کو گلاب کے عرق میں ڈال کر لگانے سے جلد کو کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے اور کھلے مساموں کی بھی صفائی ہوجاتی ہے

بالوں کے لئے:

بالوں کے لئے انڈہ دہی سے بہتر کوئی ٹپ نہیں ہے یہ بالوں کی خشکی سے لے کر ان کی مضبوطی تک ہر چیز میں فائدہ مند ہے۔

ایکنی کے لئے:

ایکنی کے لئے چہرے پر آپ پودینے کا رس لگاتی رہیں یہ جلد کی تازگی کے لئے بہت اہم ہے اور ایکنی کے جراثیموں کو نکال باہر کرتا ہے۔

حلقے:

کالے حلقے ختم کرنے کے لئے آپ کھیرے کو کاٹ کر سلائس آنکھوں پر رکھیں اور روزانہ اس عمل کع دہرائیں آپ دیکھیں گی کہ اس سے کچھ وقت بعد آپ کے کالے حلقوں کا علاج ممکن ہے۔

You May Also Like :
مزید

Beauty Tips Ke 5 Tarike

Beauty Tips Ke 5 Tarike - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Beauty Tips Ke 5 Tarike. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.