بیسن سے کریں چہرے کے بالوں کا خاتمہ
بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔ جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتوں کی مدد سے کھرچ کر اتارلیں۔ اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے۔ پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں۔ تقریبا ایک ہفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے۔