ٹوتھ پیسٹ سے بلیک ہیڈز کا مکمل صفایا کریں اور جلد کو بنائیں نرم و ملائم

image
اکثر خواتین ایسی ہوتی ہیں کے ان کے چہرے پر بلیک ہیڈز زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان رہتی ہیں اور پارلر کا رخ کرلیتی ہیں۔لیکن آج ہم ان کو گھر میں ہی بلیک ہیڈز کے خاتمے کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہایت آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کم خرچ بھی ہے۔

  • *  ٹوتھ پیسٹ کو برش پر لگا کر بلیک ہیڈز پر اس کا مساج کریں۔

  • * اس سے بلیک ہیڈز ایسے صاف ہوں گے جیسے کسی چیز کا چھلکا اُترتا ہے۔

  • * ٹوتھ پیسٹ سے جلد نرم و ملائم بھی ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Blackhead Saaf Karne Ka Tarika

Blackhead Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Blackhead Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.