خواتین نسوانی حسن کو بڑھانے کیلیئے فکر مند ہیں ؟ مہنگی کریموں اور سرجری کے بجائے ڈاکٹر عیسیٰ کا یہ آسان سا طریقہ آزمائیں

image

زمانہ چاہے کتنا بھی ترقی کرلے لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو آج بھی خواتین کسی اور کے سامنے کرنے سے جھجھکتی ہیں، ان میں سے ایک نسوانی حسن میں کمی ہے۔ یہ وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے لڑکیوں کی شخصیت میں احساسِ کمتری پیدا ہوتی ہے اور اس سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ وہ اسکا اظہار بھی نہیں کرسکتیں یہ سوچ کر کے سامنے والا کیا سوچے گا اور اگر انہیں کوئی کچھ کہہ دے تو وہ گھبرا کر اپنے ہی خول میں بند ہوجاتی ہیں۔

ایسے میں بچیاں لوگوں کی نظریں برداشت نہیں کر پاتیں، ان کے اسی مسئلے کے حل کے لیے آج ہم لائے ہیں ڈاکٹر عیسٰی کا ایک بہت ہی آسان اور کارآمد نسخہ جو کہ انہوں نے ایسی ہی بہنوں اور بیٹیوں کے لئے بنایا ہے۔

جن خواتین کی چھاتی کا سائز کم ہے یا وہ لٹک گئے ہیں یا شیپ خراب ہو گیا ہے یا کوئی اور وجہ ہے، تو ان بہنوں کو چاہیے کہ اپنی خوراک اچھی کریں اور ساتھ میں یہ نسخہ استعمال کریں انشاء اللہ فرق محسوس ہوگا۔

نسخہ تیار کرنے کیلیئے:

آپ کو یہ نسخہ بنانے کیلیئے جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ ہیں

۔ کنول گٹا (کنول کے بیج) 100 گرام

۔ مصری حسبِ ذائقہ

سب سے پہلے کنول کے بیجوں کو ہلکا سا توے پر روسٹ (سیخ) لیں بغیر کسی تیل گھی کے، جب وہ ذرا سخت ہو جائیں تو اسے چھیل لیں اور اس کے بیج اندر سے نکال لیں۔ اب اپنی مرضی اور پسند کے مطابق مصری لیں اور اس کو ان بیجوں کے ساتھ ملا کر پیس لیں۔ جب باریک پاؤڈر بن جائے تو اس کو استعمال کریں۔

خوراک کا طریقہ

اس پاؤڈر کو آدھا چائے کا چمچ صبح اور شام لیں

۔ کھانے سے پہلے استعمال کریں اور اوپر سے پانی یا دودھ پی لیں۔

۔ انشاء اللہ ایک ماہ میں فرق نظر آنا شروع ہوجائے گا، لیکن مکمل علاج کے لئے کم از کم 6 ماہ استعمال کریں۔

۔ اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس یعنی مضر اثرات نہیں ہیں۔ اور چونکہ یہ قدرتی علاج ہے تو اس میں تھوڑا سا وقت لگ سکتا ہے لیکن مکمل شفاء ہوگی انشاء اللہ۔

WATCH LIVE NEWS

You May Also Like :
مزید

Breasts Enlargements Tips By Dr Essa

Breasts Enlargements Tips By Dr Essa - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Breasts Enlargements Tips By Dr Essa. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.