چائے سے رنگ گورا کرنے کا نایاب طریقہ
(بہی )کوئینز کے پتے 5 سے 6 عدد لے کر اسے چورا کرلیں اور ساتھ ساتھ 1گلاب کی پتیاں بھی شامل کرلیں، گھر میں موجود تھوڑی سی چائے کی پتی کو بھی شامل کریں ۔ اور تھوڑی سی سونف کو بھی شامل کرلیں، اس چائے کو دن میں 2 سے3 استعمال کریں ۔