چہرے کے دانوں کو ختم کرنے کا آسان نسخہ
اگر آپ چہرے کے دانوں سے بہت پریشان رہتے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں چہرے کے دانوں کے علاج کے لیے دو سے تین چمچ تلسی کے خشک پتے ایک کپ پانی میں ابالیں- ٹھنڈا ہونے کے بعد اسے روئی کی مدد سے متاثرہ جگہ پر لگائی کچھ دن میں ہی دانے ٹھیک ہونا شروع ہوجائیں گے ۔