لیموں کا جوس صحت مند زندگی گزارنے کے لئے بہت ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ اس سے زخموں یا چہرے کے نشانات کو ختم کرنے کا علاج بھی کیا جاتا ہے ۔
لیموں کو کاٹ کر متاثرہ جگہ پر لگائیں اور خشک ہونے دیں پھر پانی سے دھولیں اورکوئی کریم لگالیں اس طرح نشانات جلد کم ہوتے ہیں ۔