چہرہ کو چمکدار بنانے کا نسخہ
تھوڑا سی دہی لے کر اس میں 4 قطرے سفید سرکہ کے شامل کریں اور اس کا مساج چہرے پر کریں- اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں- یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کرنے سے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے گا- آپ صرف دو ہفتے میں واضح فرق محسوس کریں گی ۔