بیسن سے غیر ضروری بال منٹوں میں صاف، اب نہ پارلر جانے کی ٹینشن نہ پیسے خرچ ہونے کی کیونکہ اس کا راز آپ کے کچن میں موجود

image
کچھ خواتین اپنی خوبصورتی کا خاص خیال رکھتی ہیں اور اکثر چہرے کے بالوں کے صفائی کے لیے پارلر کا رخ کرتی دکھائی دیتی ہیں اور مختلف قسم کے کیمیکل سے لیس پروڈکٹ کا استعمال کر کے وقتی طور پر تو خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیب ہوجاتی ہیں لیکن اصل میں ان مصنوعات میں موجود کیمیکل جلد کو تباہ کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ دن بعد جلد کی مختلف بیماریاں سامنے آںے لگتی ہیں۔ اسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے لیے لائیں ہیں آپ کے کچن میں موجود اجزا سے چہرے کے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرنے کا طریقہ جو درج ذیل ہے ۔

  • *  بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔

  • * جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتھوں کی مدد سے کھرچ کر نکال لیں۔

  • *  اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Chehray Se Baal Saaf Karne Katarika

Chehray Se Baal Saaf Karne Katarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehray Se Baal Saaf Karne Katarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.