آلو کا رس نکالیں اور چہرے پر لگائیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ خود بھی چہرہ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گی

image
آلو گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے اس کا آپ صرف جوس ہی اپنے چہرے پر لگالیں تو آپ خود فرق محسوس کریں گی کہ کس طرح یہ اپ کے چہرے کے داغ دھبوں اور نشانات کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ رنگت کو نکھارتا ہے آپ کا رنگ صاف کر کے آپ کو بناتا ہے حسین اور حسین۔

ٹپ:

٭ ایک آلو کو دھو کر اس کو چھیل لیں اور بلینڈر میں ڈال کر اس کا رس نکال لیں۔

٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ گلاب کا عرق شامل کر کے چہرے پر لگائیں۔

اس کا روزانہ استعمال آپ کو اتنا مثبت نتیجہ دے گا کہ آپ کو کسی قسم کی بیوٹی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اس جوس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کے چہرے کی جھریوں کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ka Tarika

Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.