سردیوں میں چہرے کی دلکشی اور تازگی کس طرح برقرار رکھی جائے ؟ خواتین کا ایک عام مسئلہ اور اسکا گھریلو حل

image
موسمِ سرما آتے ہی چہرے کی جلد متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے اور اس کی چمک ختم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے خواتین بیوٹی کریم اور بیوٹی سوپ کا استعمال شروع کردیتی ہیں۔ لیکن کچھ دن تو اس کے استعمال سے چہرے پر چمک آجاتی ہے لیکن پھر چہرہ بے رونق اور خشک ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے آج ہم آپ کو قدرتی طریقہ بتاتے ہیں جس سے سردیوں میں بھی آپ کی چہرہ روشن ہوجائے گا۔

  • * تھوڑی سی دہی لے کر اس میں 4 قطرے سفید سرکہ کے شامل کریں۔

  • * پھر اس کا مساج چہرے پر کریں۔ 

  • * اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں۔ 

  • * یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کرنے سے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے گا۔ 

  • * آپ صرف دو ہفتے میں واضح فرق محسوس کریں گی اور اپنے چہرے کی چمک سے سب کو حیران بھی۔ 

You May Also Like :
مزید

Chehre Ko Chamakdar Banane Ka Tarika

Chehre Ko Chamakdar Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehre Ko Chamakdar Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.