چینی لڑکیاں اپنے حُسن کو نکھارنے کے لئے کیا استعمال کرتی ہیں؟ جانیں وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

خوبصورتی ہر عورت کو پسند ہوتی ہے، چاہے وہ کسی بھی ملک سے تعلق رکھتی ہوں، خصوصاً چین میں رہنے والی خواتین اپنی جلد کا خیال بہت زیادہ رکھتی ہیں، جس قدر بیوٹی پراڈکٹ یہ استعمال کرتی ہیں اس سے زیادہ یہ گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کرتی ہیں۔ ایسی ہی کچھ چینی لڑکیوں کی خوبصورتی کا راز ہم آپ کو بتا رہے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ کی جلد بھی حسین ہو جائے گی۔

ٹپس:

٭ پودینے کے پتوں کا پیسٹ چہرے پر ہفتے میں 3 مرتبہ لگاتی ہیں، یہ جلد کی صفائی اور فیئرنس کو نکھارنے میں بہت مدد دیتا ہے۔

٭ چاول کے پانی کو باقاعدگی سے چہرے پر لگاتی ہیں اور بالوں کو بھی اسی سے دھوتی ہیں، کچھ خواتین تو اسپیگھٹی کے بھیگے ہوئے پانی سے بھی چہرہ دھوتی ہیں۔

٭ صندل کی لکڑی کے بھیگے پانی میں زعفران ایک چمچ مکس کرتی ہیں اور دودھ کے ساتھ چہرے پر لگاتی ہیں، اسی لئے یہ اتنی فریش اور حسین نظر آتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Chinese Girls Beauty Tips Secret

Chinese Girls Beauty Tips Secret - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chinese Girls Beauty Tips Secret. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.