کیا آپ بھی اپنی عمر سے 10 سال چھوٹی نظر آنا چاہتی ہیں؟ بنائیں ایسا کمال کا اسپرے جو آپ کے چہرے اور گردن کی جلد کو جوان رکھے

image

ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ جوان نظر آئے، اسکی جلد سدا بہار رہے اور جتنا ممکن ہوسکے جھریاں کو وقت سے پہلے آنے سے روکا جاسکے کیونکہ اچھا دکھنا سب کا حق ہے۔ لیکن یہ جوانی اور خوبصورتی ایسے ہی نہیں مل جاتی، اسکے لیئے محنت کرنی پڑتی ہے خود کو وقت دینا پڑتا ہے اور اپنا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

پر اگر گھریلو مصروفیات کی وجہ سے آپ کے پاس وقت نہیں ہوتا تو، ہم آپ کو ایک ایسا آسان طریقہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرنے کیلیئے آپ کو بس 1 منٹ کا وقت لگے گا۔

جی ہاں! آج ہم آپ کو ایسا اسپرے بنانا سیکھا رہے ہیں جس کے روزانہ استعمال سے آپ کے چہرے اور گردن پر لائنز نہیں آئیں گی، اور اسکن بھی ٹائٹ رہے گی۔

اسکن ٹونر بنانے کا طریقہ:

۔ ایک مٹھی سے تھوڑی کم لونگ لے کر اسے ڈنڈے کونڈے میں ڈال کر کُوٹ لیں، یا پھر گرینڈ کرلیں

۔ اب 1 گلاس پانی میں یہ لونگ کا چورا شامل کر کے 10 منٹ تک ابال کر چھان لیں

۔ ٹھنڈا ہونے کے بعد اب اس لونگ کے پانی کو اسپرے بوتل میں ڈال دیں

۔ روزانہ دو بار گردن اور چہرے پر اسکا استعمال کریں، ایک بار دن میں ایک بار رات میں سوتے وقت

۔ اس سے آپ کی جلد جوان اور خوبصورت نظر آئے گی لمبے عرصے تک اور جھریوں کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا

You May Also Like :
مزید

Clove Water For Face Wrinkles

Clove Water For Face Wrinkles - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Clove Water For Face Wrinkles. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.