کافی سے وائٹ ہیڈز ، بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کا طریقہ

image

کافی سے وائٹ ہیڈز ، بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کا طریقہ

اگر آپ کے چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر وائٹ ہیڈ ، بلیک ہیڈز ہیں تو آپ یہ درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے کافی پاؤڈر آدھ کھانے کا چمچ، میٹھا سوڈا ایک چوتھائی چمچ ، بیسن ایک کھانے کا چمچ ، خشک دودھ ایک کھانے کا چمچ ، دہی ایک کھانے کا چمچ ، شہد آدھ کھانے کا چمچ اور آدہ لیموں کارس شامل کریں۔

اب تمام اجزاء کو بہت اچھی طرح مکس کرلیں اور چہرے پر لگائیں ۔

You May Also Like :
مزید

Cofee Se White Head Khatam Karein

Cofee Se White Head Khatam Karein - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Cofee Se White Head Khatam Karein. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.