دہی سے چہرہ نرم اور چمکدار بنانے کا طریقہ
تھوڑا سی دہی لے کر اس میں 4 قطرے سفید سرکہ کے شامل کریں اور اس کا مساج چہرے پر کریں- اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھولیں- یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کرنے سے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے گا- آپ صرف
دو ہفتے میں واضح فرق محسوس کریں گی-