چہرے کے دانوں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا پائیں، جانیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا آزمودہ نسخہ کہ دانے اور اس کے نشانات جلد صاف ہو جائیں گے

image

اکثر خواتین چہرے پر دانوں کی وجہ سے وہ پریشان رہتی ہیں اور کئی مہنگی مہنگی دوائیوں کے استعمال کے بعد بھی انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا، ایسی خواتین اور بچیوں کے لئے آج ہم لائے ہیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹپ جس سے دانوں کا ہو جائے گا مکمل خاتمہ اور نشان تک باقی نہیں رہیں گے تو چلیں فوری یہ نسخہ جان لیتے ہیں۔

ڈاکٹر بلقیس کے بتائے ہوئے نسخے سے دانوں کا مکمل خاتمہ

100 گرام سیب کا سرکہ لیں، اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈالیں، اب اس میں ایک لیموں نچوڑ لیں، اس کو اچھی طرح مکس کر لیں، اس کا محلول بنا کر ایک خالی اور صاف اسپرے بوتل میں بھر لیں، اب ہر رات سونے سے پہلے صاف چہرے پر یہ اسپرے کر لیں، چاہیں تو لگا کر ہی سوجائیں یا پھر ایک گھنٹے بعد اسے سادے پانی سے دھو لیں دانوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Dano Ko Control Karne Ka Tarika By Dr Bilquis

Dano Ko Control Karne Ka Tarika By Dr Bilquis - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Dano Ko Control Karne Ka Tarika By Dr Bilquis. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.