دارچینی سے چہرے کی چھائیوں کا خاتمہ کرنے کا طریقہ
دار چینی سے بہت سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں جیسے وزن می کمی وغیرہ اس کے ساتھ ساتھ دار چینی کو چہرے کی خوبصورتی کےلیے بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ دار چینی کا پاوڈر بنالیں اور اس کو شہد میں ملا لیں تو ایک معجون بن جاتا ہے۔ اس پیسٹ کے بہت سے فائدے ہیں اگر کسی کےچہرے پر چھائیاں ہیں تو دن میں 2 با ر چہرے پر لگائے تو دو سے تین دن میں دانے بھی اگر ہیں تو وہ بھی ختم ہو جائے گے ۔