دھوپ سے جھلسی بے رونق رنگت کو پرکشش بنانے کا طریقہ
دھوپ سے رنگت کالی ہونے سے پریشان ہیں تو نہ ہوں ۔ بعض وقت دھوپ میں گاڑی چلانے سے جلد کا رنگ سانولا ہوجاتا ہے- اس کے لیے ایلو ویرا کا پتہ توڑ کر اس کا گودا لگائیں- جلد ہی فرق محسوس کریں گے ۔ اور اس طریقے سے چہرہ بھی خوبصورت ہوجائے گا ۔