ڈسپرین کی گولیوں سے رنگ گورا کرنے کا فارمولا
گوری رنگت کے خواہشمند فرد سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں چھ سے آٹھ گولیاں ڈسپرین شامل کرکے حل ہونے کے لئے رکھ دیں (یعنی پانی میں حل ہو کر پانی گاڑھا ہو جائے آپ گولیوں کی تعداد بڑھا بھی سکتی ہیں) پھر ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں اور ایک چٹکی نمک شامل کریں ۔ اب تمام اجزاء کو اچھی طرح حل کرکے 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ اب اس پیسٹ کو چہرے میں لگائیں اور 20منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔ یہ عمل ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ نہ دُھرائیں ۔