کترینہ جیسے مُلائم اور کرینہ جیسے گُلابی ہونٹ! اب بازار سے مہنگا لِپ بام منگوانے کے بجائے گھر بیٹھے یہ لپ بام بنائیں اور ہونٹوں کو گلاب کی طرح سجائیں

image

گلابی ہونٹ آپ کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں، ساتھ ہی اسے خوبصورتی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ ہر لڑکی چاہتی ہے اسکے ہونٹ گلاب کی طرح ہوجائیں جس کے لیئے وہ ہزاروں روپے خرچ کردیتی ہیں، لیکن فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا پیسے الگ ضائع ہوتے ہیں۔

اسلیئے آج ہم لائے ہیں ان تمام لڑکیوں کیلیئے گھر پر لپ بام بنانے کی بہترین ریمیڈی، جو اپنے ہونٹوں کو اچھا کرنا چاہتی ہیں۔ آئیے پھر شروع کرتے ہیں

ہوم میڈ لِپ بام:

۔ کچھ گلاب کی پتیاں لیں اور اسے دھو کر ڈنڈے کونڈے میں تھوڑا کُوٹ لیں

۔ پھر 1 چمچ ناریل کا تیل شامل کر کے مزید پیس لیں

۔ اب اس مکسچر کو ایک پیالے میں نکال کر اس میں مزید 2 چمچ ناریل کا تیل، 1 چمچ ویزلین اور 2 وٹامن ای کی کیپسول کاٹ کر ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں

۔ ایک برتن میں پانی بوائل کریں اور 1 منٹ تک اس پیالے کو اس میں رکھیں

۔ اسکے بعد چھلنی سے مکسچر کو چھان لیں، اور اسے اتنا پھینٹیں کہ وہ کریم کی شکل میں آجائے

۔ اب اس بام کو کانچ کی شیشی میں بھر کر فریج میں رکھیں، اور باقاعدگی سے اسکا استعمال کریں

You May Also Like :
مزید

Diy Rose Lip Balm

Diy Rose Lip Balm - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Diy Rose Lip Balm. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.