دودھ کی بلائی سے چہرے کی رنگت کو نکھارنے کا نسخہ
دودھ کی بلائی سے چہرے کا رنگ صاف کریں ۔ دلکش چہرے اور نکھری رنگت کے لیے دودھ کی بلائی کو خوب پھینٹ لیں، گلاب کی پتیاں اور بادام کا پیسٹ بنا کر مکس کرلیں اور اسکو فریج میں رکھیں روزانہ چہرے پر لگائیں۔ کسی بھی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اور چہرہ چمک جائے گا ۔