لٹکی ہوئی ڈبل چن ختم کرنے کا آسان طریقہ جو کرے اس کو تیزی سے ختم

image

اکثر خواتین کو ڈبل چِن کم کرنے کی فکر رہتی ہے، آج ہم لائے ہیں اسی خواتین کے لئے آسان سا طریقہ جس سے آزما کر آپ کے چہرے کی خوبصورتی بھی بڑھے گی اور ڈبل چن بھی کم ہو گی، تو چلیں طریقہ جان لیتے ہیں۔

ٹپ

• زیتون کا تیل لیں اسے ہاتھوں کی ہتھیلی پر لگائیں اور گالوں کو نیچے سے اوپر کی طرف مساج کریں۔

• اس طرح پورے چہرے کا اوپر کی جانب کھال کھینچ کر مساج کریں۔

• اب اگلا اسٹیپ ہے کہ آپ کو اپنے مسلز کو پرسکون کرنا ہے اس کے لئے آنکھیں بند کریں اور گردن کو آرام سے الٹی طرف اور سیدھی طرف پھر آگے کی طرف اور پیچھے کی طرف پریشر دے کر جھکانا ہے کہ درد ختم ہو۔

• اس کے بعد آپ نے گردن کو اوپر کر کے اپنے جبڑوں کو آگے کی طرف پریشر دے کر کھینچنا ہے اور دائیں بائیں آگے اور پیچھے کی طرف گردن کو گھما کر یہ ایکسرسائز کرنی ہے۔

• اب گردن پر بھی زیتون کے تیل سے مساج کریں اور نیچے سے اوپر کی جانب پریشر دیتے ہوئے تیل ملیں۔

• بس کچھ دنوں ایسا کریں اور ڈبل چِن غائب ہو جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Double Chin Treatment At Home

Double Chin Treatment At Home - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Double Chin Treatment At Home. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.