۱ ۔سب سے پہلے تو آپ اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ بالوں پر کسی قسم کا کیمیکل والا ہئیر کلر استعمال نہ کریں اور پارلر سے بالوں پر بلیچ کروانے سے گریز کریں ۔
۲۔بالوں کو ناریل کے تیل سے مساج کریں اور ایلوویرا کا بھی استعمال کر سکتے ہیں سر کے بال دھونے کے بعد۔
۳۔دو منہ والے بالوں کو وقت پر کاٹیں یا صحیح طریقے سے کسی سے کٹوائیں تاکہ دو منہ والے بال زیادہ بڑھ نہ سکیں ۔