ڈبل تھوڑی موٹاپے کی وجہ سے ہوجاتی ہے ۔ اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے ۔
ایک ہاتھ میں سورج مکھی کے پھول کا تیل لیں اور کچھ منٹ تک اپنی تھوڑی پر مالش کریں اس طرح اوپر سے نیچے اور نیچے اور اوپر کی طرف ۔ اس عمل کو روزانہ چار منٹ تک کریں ۔
.اس عمل کے ساتھ سافٹ ڈرنک ، چاکلیٹ اور فاسٹ فوڈز بھی نہ کھائیں