۔ سب سے پہلے نرم قسم کی آئی پینسل سے گہری لائن لگائیں۔
۔ پھر آنکھ کے اوپر پیوٹے پر آئی شیڈ لگا کر پورے پیوٹے پر پھیلا دیں۔
۔ اس کے بعد اسی شیڈ سے گہرے کا آئی شیڈ آدھے پیوٹے پر لگاتے ہوئے بھنوؤں کی نوک تک یعنی باہر کی طرف پھیلا دیں ۔
۔ لیکن بہت زیادہ نہ پھلائیں۔
۔ آنکھ کے اوپر کے پیوٹے اور بھنوؤں کے درمیان کی شکن پر برش سے گہرا آئی شیڈ لگائیں ۔
۔ پھر بھوؤں کے نیچے ہلکے شیڈ کا آئی شیڈ یا پھر بلش آن لگائیں۔
۔ اسی طرح سے بڑی آنکھیں نکھر کر دلکش نظر آنے لگیں گی