دودھ کی طرح چہرہ صاف ہو جاتا ہے ۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے خوبصورت دکھنے کے لیے کون سا فیشل کروایا جس سے ان کی جلد چمکدار ہوگئی؟

image

ڈاکٹر شائستہ لودھی اپنے انستھیٹک کلینک میں مختلف قسم کے فیشل اور بیوٹی ٹریٹمنٹس کرتی ہیں۔ جلد کے حساب سے خواتین اور مرد حضرات کا علاج کیا جاتا ہے۔ جس میں زیادہ تر خواتین فیشل، سکن ٹائٹننگ اور ڈبل چن کو ختم کروانے کا ٹریٹمنٹ لیتی ہیں۔ لیکن خواتین کی ایک بڑی تعداد چہرے کے اضافی بالوں کو ختم کرنے کا ٹریٹمنٹ لے رہی ہیں۔

فیس پی آر پی ٹریٹمنٹ PRP:

شائستہ اپنی کلینک میں صرف دوسروں کا ہی فیشل نہیں کرتی ہیں بلکہ خود اپنا فیشل بھی کرواتی ہیں اور اس کی ویڈیوز اکثر ان کے آفیشل فیس بک پیج پر بھی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ڈاکٹر شائستہ نے اپنے چہرے پر فیس پی آر پی فیشل کروایا ہے جس سے ان کی جلد مذید صاف، دودھ کی طرح چمکدار اور نکھری نکھری ہوگئی ہے۔ ان کی خوبصورتی کا راز یہ معیاری ٹریٹمنٹس ہیں جو انہیں خوبصورت اور جوان بناتے ہیں۔

فیس پی آر پی فیشل (ٹریٹمنٹ) کیا ہے؟

پی آر پی یعنی Platelet Rich Plasma جلد کو تروتازہ رکھنے کا ایک ایسا ٹریٹمنٹ ہے جس میں ڈیڈ سکن کو نکال کر صاف کیا جاتا ہے اور جلد کی اندرونی و بیرونی پرتوں کی صفائی ہوتی ہے۔ اس فیشل میں آپ کے خون میں پلیٹلیٹ سیلز میں کیمیکلز کو پہنچایا جاتا ہے جس سے جھریاں بھی ختم ہوتی ہیں اور اسکن گلو ہونے لگتی ہے۔ خون کی صفائی کرکے کثافتوں کو چہرے کی جلد سے الگ کر دیا جاتا ہے۔

فائدہ:

فیس پی آر پی ٹریٹمنٹ کے ویسے تو بے شمار فائدے ہیں:

٭ جھریاں کنٹرول ہو جاتی ہیں۔

٭ سکن ٹائٹ رہتی ہے۔

٭ چہرے پر نکھار آتا ہے۔

٭ گردوغبار، مٹی اور چہرے کا کالا پن دور ہوتا ہے۔

٭ کیل مہاسے اور جھائیاں دور ہوتی ہیں۔

٭ ایکنی کنٹرول ہوتی ہے اور پیپ والے دانوں کی ساری پس نکل جاتی ہے۔

٭ سکن ہائیڈریٹ رہتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Face Prp Treatment

Face Prp Treatment - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Face Prp Treatment. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.