خوبصورت و چمکدار جلد چاہتی ہیں تو نہایت ہی آسان اور سستا ٹوٹکہ آزمائیں اور بغیر کسی نقصان کے چہرہ پر نکھار لائیں

خواتین چاہتی ہیں کہ ان کا چہرہ چمکتا دھمکتا نرم و ملائم، خوبصورت و حسین ہو جو بھی دیکھے بس دیکھتا ہی رہ جائے اور سب ان سے ان کی خوبصورتی کا راز معلوم کریں۔

لیکن روزمرہ کے کام کاج کے بعد یہ خیال کرنا ممکن نہیں ہے کہ آپ کی جلد صاف ستھری ہی رہے گی۔

بہر حال ہم آپ کے لئے لائے ہیں جلد کو نکھارنے کا وہ اہم اور سستا سا طریقہ جو شاید آپ نے پہلے سنا تو ہوگا لیکن آپ کو یہ یقین نہیں ہوگا کہ یہ اس ٹپ سے یہ کام بھی ہوجائے گا۔

ٹپ:

• جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنانے کے لیے بھاپ لینا سب سے آسان اور سستا حل ہے جس کے لیے آپ کے کوئی پیسے خرچ نہیں ہوں گے۔

• چہرے کو تروتازہ اور ملائم رکھنے کے لیے آپ بھاپ ضرور لیں کیونکہ اس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور جلد میں آکسیجن کی مقدار صحیح طریقے سے پہنچتی ہے۔

• جلد میں کولیجن پیدا ہوتا ہے جو کہ جلد کو قبل از وقت مرجھانے سے پچاتا ہے۔

• اس سے کھلے مساموں کی صفائی ہوجاتی ہے اور جلد نکھرتی ہے۔

• ڈرمٹالوجسٹ کا کہنا ہے کہ:

چہرے پر 7 سے 8 منٹ بھاپ دینا جلد کو کئی ایک بیماریوں سے بچاتا ہے اور جلد کے مسائل کا سستا حل بھی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :

Face Steam Lene Ke Fayde

Face Steam Lene Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Face Steam Lene Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.