اب فیشل کے بغیر اسکن ٹائٹ کریں

image

اب فیشل کے بغیر اسکن ٹائٹ کریں

ہر کوئی پہلے سے زیادہ خوبصورت دکھنا چاہتا ہے اور اس کے لئے بہت سارے جتن کئے جاتے ہیں اور اگر وقت سے پہلے چہرے پر جھریاں نمودار ہو جائیں تو اسکن ٹائٹ کرنے کے لئے بیش بہت پیسہ خرچ کیا جاتا ہے لیکن زیادہ خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا ۔

ذیل میں ڈاکٹر عیسیٰ ایک جادوئی ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے صرف بیس منٹوں میں آپ کی اسکن ٹائٹ ہوجائے گی اور آپ کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ ہوگا جس سے آپ مہنگے مہنگے فیشل کو بھول جائیں گے ۔

شہتوت کا پیسٹ ۔۔۔دو کھانے کے چمچ

دلیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

انڈے کی زردی ۔۔۔ایک انڈے

پپیتے کا پیسٹ ۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

تمام اجزاء کو ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ سے بیس منٹ کے لئے چھوڑدیں ۔ سادہ پانی سے چہرہ دھولیں ۔ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے آپ کی کتنی صاف وشفا ف اور کتنی ٹائٹ ہوگئی ہے

You May Also Like :
مزید

Facial Ke Bina Skin Tight

Facial Ke Bina Skin Tight - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Facial Ke Bina Skin Tight. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.