اجزاء
جو کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
ٹماٹو پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ۔۔۔۔۔۔آدھ لیموں کا
عرق گلاب ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
طریقہ استعمال
۔ تمام چیزوں کا ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔
۔ اسکرب کے طور پر چہرے پر ، ہاتھوں اور کہنیوں پر لگاتے رہیں ۔
۔ پندرہ سے بیس منٹ چھوڑ دیں ۔
۔ روزانہ کی بنیاد پر کریں