گردن پر پڑنے والی سیاہ لکیروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے یہ ترکیب آزمائیں
اُبٹن ایک چائے کا چمچ , کچھ پسی ہوئی الائچی , ہلدی ایک چائے کا چمچ
سونف پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ ، وٹامن ای، سی کیپسول ایک عدد ۔
ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔ اب دن میں دو بار چالیسں دن تک لگائیں