گھر میں عرق گلاب بنانے کا طریقہ

image
عرق گلاب یعنی گلاب کاپانی جسے ہم عام طور پر خوشبو کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ عرقِ گلاب کو کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ عرق گلاب جلدکے نکھار اور آنکھوں کی جلن کے لئے بھی استعمال کیا جا تاہے ۔

درج ذیل میں عرق گلاب کو گھر میں بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہے جس سے آپ گھر میں خالص عرقِ گلاب بنانا سیکھ سکتے ہیں ۔

۱۔ سب سے پہلے گلاب کے پھول کو دھو کر اس کی پتیاں الک کرلیں ۔

۲۔ ایک دیگچی لیں اور اس میں لوہے کا اسٹینڈ یا چھوٹی اسٹیل کی پلیٹ کو اُلٹا کرکے اندر رکھ دیں ۔

۳۔ اب دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں کہ پتیاں ڈوب جائیں ۔

۴۔دیگچی کے ڈھکن کو اُلٹا رکھ کر ڈھک دیں ۔

۵۔ دیگچی کے اوپر برف کے ٹکڑے رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر چھوڑدیں 20سے 30منٹ کے لئے ، اگر برف پگھل جائے تو مزید بَرف کے ٹکڑے رکھ دیں ۔

۶۔20سے 30منٹ میں گلاب کی پتیاں سفید ہو جائیں گی ۔

۷۔پھر چولہا بند کرکے اسے ٹھنڈا ہونے دیں ۔

۸۔عرق گلاب تیا رہے ۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Main Arq E Gulab Banany Ka Tarika

Ghar Main Arq E Gulab Banany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Ghar Main Arq E Gulab Banany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.