گرتے بالوں سے پریشان ہیں تو استعمال کریں یہ طریقہ
کھارے پانی کا استعمال نہ کریں، میٹھا پانی استعمال کریں
کلونجی کا تیل : 30ملی گرام
انڈے کا تیل : 30 ملی گرام
کاسٹر تیل : 120ملی گرام
ناریل کا تیل : 120 ملی گرام
ساحل نباتاتی روغن : 120 ملی گرام
کالا سُرمہ : 5 گرام
ان تمام چیزوں کو ملا کر محفوظ کرلیں، دوسرے دن سے استعمال کریں ہفتے میں چار سے پانچ دفہ خود ہی فرق محسوس کریں گے۔