بہت سی خواتین بالوں کے بہت سے مسائل میں مبتلا ہوتی ہیں جس میں سے ایک بالوں کا گرنا بھی عام ہے۔ اگر آپ کے بال بھی بہت گرتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ آزمائیں اور اور کریں اپنے بالوں کی حفاطت گھر بیٹھے۔
-
* پچاس گرام خشک آملہ کو 100 گرام
لیموں کے رس میں پیس کر رکھیں۔
-
*
روزانہ رات کو سر پر لگا کر سو جائیں۔
-
*
پھر صبح کسی ہربل شیمپو سے دھو لیں۔