روزانہ رات میں ان دو قدرتی چیزوں کا پیسٹ لگائیں اور اپنا رنگ بغیر کسی فارمولا کریم کے صاف کریں

image

رات کو سونے سے قبل اگر آپ بھی نائٹ کریم فارمولا استعمال کرتی ہیں تو ایک مرتبہ بتائی گئی اس ٹپ کو بھی استعمال کرلیں۔ اس کے زبردست نتائج دیکھ کر آپ روزانہ اس کا استعمال کرنا پسند کریں گی کیونکہ یہ آپ کا رنگ نکھارنے اور جلد کو موائسچرائز کرنے میں بہت مفید ہے۔

ٹپ:

٭ ایک کھیرے کا رس نکالیں اور اس میں ایک سے دو چمچ عرقِ گلاب اور دو چمچ گیلسرین شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

٭ جن کی جلد خشک ہے وہ اس پیسٹ میں ویزلین کا استعمال کرلیں اور جن کی آئلی جلد ہے وہ اسی پیسٹ کو چہرے پر لگا کر رات بھر چھوڑ دیں۔

٭ صبح اٹھ کر سادے پانی سے منہ دھو لیں۔

فائدہ کیوں؟

اس ٹپ میں چونکہ کھیرا، عرقِ گلاب اور گلیسرین شامل ہیں۔ ان میں وٹامن کے، ڈی، سی، اے، پوٹاشئیم، فائبر، میگنیز، میگنیشئیم، وٹامن ای اور گلائسرول، سوربیٹول، الفا مرکبات پائے جاتے ہیں جو ہماری جلد میں موجود گرد اور مٹی کو باہر نکالنے کے ساتھ ساتھ اس کی ٹون کو بہتر بناتے اور رنگت کو نکھارنے میں ہماری بہت مدد کرتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Gulab Ke Arq Se Rang Saaf Karne Ka Tarika

Gulab Ke Arq Se Rang Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Gulab Ke Arq Se Rang Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.