کیلے سے گُھنگریالے بال سیدھے کرنے کا آسان طریقہ استعمال کرنے کے بعد بال اتنے زبردست لگیں کہ کسی مہنگے پارلر سے ریباؤنڈنگ کروائی ہو

image
کیلے میں موجود آئرن اور فائبر آپ کے جسم کے لئے بہت فائدہ مند ہے یہ نہ صرف صحت کے لئے اچھا ہے بلکہ بالوں کی صحت کے لئے بھی بہت ضروری ہے۔ بتائی گئی یہ ٹپ بالوں میں استعمال کریں آپ دیکھیں گی کہ آپ کے بے رونق بالوں میں آئرن کی طاقت کیا مثبت نتائج لائے گی اور ہوجائیں گے یہ اتنے چمکدار اور نرم ملائم کے کھنگا بھی آسانی سے ہوجائے۔

ٹپ

٭ ایک کیلے کو چھیل کر بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک لیموں کا رس، ایک چٹکی نمک اور ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں کہ سارے کیلے مکس ہوجائیں۔

٭ اب اس میں دو چمچ دہی شامل کر کے بالوں میں بیس منٹ کے لئے لگا کر چھوڑ دیں۔

٭ اس کے مستقل استعمال سے آپ کے بالوں میں جان آجائے گی، بال لمبے، گھنے، خوبصورت اور چمکدار ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Hair Straight Karne Ka Tarika

Hair Straight Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hair Straight Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.