کیا آپ کے بال بھی خُشک اور روکھے ہوگئے ہیں یا پھر گنج پن آگیا ہے تو جانیئے ڈاکٹر شائستہ بالوں کو گھنا بنانے کا کیا طریقہ بتاتی ہیں؟

image

بالوں کو بڑھتا ہوا ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے، لیکن وہ لوگ جو گنج پن کا شکار ہو جاتے ہیں وہ ہمیشہ احساسِ کمتری اور بے اعتمادی کا شکار ہو جاتے ہیں اور لوگوں سے ملنے میں بھی کتراتے ہیں۔ آج کل تو یہ مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے مختلف قسم کے حل بھی آگئے ہیں مگر ہر طریقہ قابلِ اعتبار نہیں ہیں، ہیئر ٹرانسپلانٹ کا طریقہ اگر آپ بھی سوچ رہی ہیں تو ہر گز نہ کریں یہ اس کے سائیڈ افیکٹ بھی ہو جاتے ہیں۔ ٹریٹمنٹ :

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے مارنگ شو سیٹ پر بتایا کہ وہ لوگ جن کے بال گنج پن سے ختم ہو رہے ہیں یا بال تیزی سے گر رہے ہیں وہ لوگ ہیئر ٹریٹمنٹ اور پی آر پی لازمی کروائیں، یہ ایک ایسا طریقہ ہے جو گرتے بالوں کو روک دیتا ہے اور پھر ہمارے پاس ایک ایسا بھی ٹریٹمنٹ موجود ہے جو ہم کسی بھی مریض کا خون لے کر اس میں ملٹی وٹامنز اور ضروری ادویات شامل کرکے دوبارہ مریض کے جسم میں داخل کرتے ہیں جس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اس سے تکلیف بھی نہیں ہوتی ۔

You May Also Like :
مزید

Hair Treatment By Shaista Lodhi

Hair Treatment By Shaista Lodhi - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hair Treatment By Shaista Lodhi. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.